گھوٹکی میں خاتون ٹک ٹاکر کے قتل کا وزیر ترقی نسواں سندھ نےنوٹس لے لیا
سکھر، 26 جولائی 2025 : سندھ کی وزیر برائے ترقی نسواں، شاہینہ شیر علی نے گھوٹکی میں ٹک ٹاک شخصیت سمیرا راجپوت کے مبینہ قتل کا نوٹس لیتے ہوئے مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
ایس ایس پی گھوٹکی کو واقعے کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔…
