`خطرناک ڈرائیونگ یا غفلت؟`

`خطرناک ڈرائیونگ یا غفلت؟` *مسافر بس اور زہری مسافر بس میں مقابلہ کون بنے گا کروڑپتی* *اوتھل:بیلہ کراچی روٹ پر زہری مسافر کوسٹر اور حاجی بابا کوسٹر نےسنگل روڈ پر اوتھل سے وندر تک ایک گھنٹے کا سفر صرف 30 منٹ میں طے کر لیا ڈرائیور انعام کا…

کلاؤڈ برسٹ سے جھیل سیف الملوک روڈ بند، 500 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا-

کلاؤڈ برسٹ سے جھیل سیف الملوک روڈ بند، 500 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا- کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی بھاری مشینری نے راستے سے ملبہ ہٹا کر روڈ صاف کر دیا ہے، سیکریٹری سیاحت خیبرپختونخوا خیبرپختونخوا کے علاقے ناران میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے…

نیشنل پولیس فاونڈیشن ایجوکیشن سسٹم اور امریکن لائسیٹف سکول کے مابین تعلیمی شراکت پر مبنی ایم او یو…

ترجمان اسلام آباد پولیس نیشنل پولیس فاونڈیشن ایجوکیشن سسٹم اور امریکن لائسیٹف سکول کے مابین تعلیمی شراکت پر مبنی ایم او یو پر دستخط۔ اسلام آباد پولیس کے سنٹرل پولیس آفس (CPO) میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں نیشنل پولیس…

‎وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ کی…

اسلام‎ آباد 27 جولائی ‎وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ کی ملاقات ‎وفاقی وزیر میری ٹائم افئیرز محمد جنید انوار چوہدری بھی شریک ‎اس موقع پر دونوں ممالک کے اعلی سطحی وفود نے بھی شرکت…

تھانہ کراچی کمپنی پولیس کی بڑی کارروائی۔

ترجمان اسلام آباد پولیس تھانہ کراچی کمپنی پولیس کی بڑی کارروائی۔ چوری کی واردات میں ملوث منظم گروہ کے 02 ملزمات سمیت تین ملزمان گرفتار۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ نقدی اور واردات میں استعمال ہونے گاڑی برامد گرفتار ملزمان کی شناخت سعدیہ…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کو 77ویں برسی پر زبردست خراجِ عقیدت

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کو 77ویں برسی پر زبردست خراجِ عقیدت 77 برس قبل آج ہی کے دن کشمیر کی پہلی جنگ میں کیپٹن محمد سرور شہید نے مادرِ وطن کے لیے جان کا نذرانہ پیش کیا — صدر آصف علی زرداری قوم کو کیپٹن…

مشترکہ جدت کیلئے ڈیجیٹل روابط کا قیام، وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کی چینی وفد سے ملاقات، اے آئی…

اسلام آباد۔26جولائی :وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے شنگھائی میں جاری ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کانفرنس کے موقع پر چین کے ممتاز طبی و ٹیکنالوجی ماہرین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی تاکہ پاکستان…

ریاستی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، محسن نقوی

کوئٹہ۔26جولائی  :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انجام تک پہنچائیں گے، ریاستی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بلوچستان حکومت کی مکمل…

وزیراعظم شہباز شریف سے امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث سینیٹر حافظ عبدالکریم کی ملاقات

اسلام آباد۔26جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث سینیٹر حافظ عبدالکریم نے ملاقات کی۔ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے حافظ عبدالکریم کو حالیہ سینیٹ الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

دونوں رہنماؤں کی غزہ میں نہتے فلسطینوں پر جاری اسرائیلی بربریت پر گہری تشویش کا اظہار. وزیرِ اعظم کی اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کی امداد کی ترسیل کی بندش اور اسکے نتیجے میں پیدا ہونے والی غذائی قلت کی شدید الفاظ میں مذمت. وزیرِ…