وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ کی ملاقات
اسلام آباد 27 جولائی
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ کی ملاقات
وفاقی وزیر میری ٹائم افئیرز محمد جنید انوار چوہدری
بھی شریک
اس موقع پر دونوں ممالک کے اعلی سطحی وفود نے بھی شرکت کی
آئندہ ہونے والی جے سی سی میں اہم فیصلے متوقع ہیں جن سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات مزید بہتر ہوں گے : وفاقی وزیر
سی پیک کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے، احسن اقبال
سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی تعاون، زراعت، آئی ٹی اور سماجی ترقی پر توجہ مرکوز ہے، احسن اقبال
سی پیک کو وسطی ایشیا سے جوڑنا خطے میں اقتصادی استحکام کا ذریعہ ہو گا : وفاقی وزیر
سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لئے حکومت نے اقدامات اٹھائے: وفاقی وزیر

گوادر کی ترقی اور اقتصادی زونز کی تعمیر اہم ترجیح ہے، احسن اقبال
حکومت گوادر کی بندرگاہی صلاحیت سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے پرعزم ہے : وفاقی وزیر
گوادر اور اس کے گردونواح میں معدنیات کے شعبے میں بے شمار مواقع موجود ہیں ، جدید انفراسٹرکچر کے قیام کے ذریعے معدنیات کا بھرپور استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے : احسن اقبال
چین کے ساتھ زراعت کے شعبے میں شراکت داری جاری ہے : وفاقی وزیر
چین سے تربیت یافتہ ایگری گریجوئیٹس موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں مددگار ہوں گے : وفاقی وزیر
پاکستان سپیس سینٹر کا قیام قومی اہمیت کا حامل ہے ، اس منصوبے کو جلد مکمل کرنے کے لئے چین کلیدی کردار ادا کرے گا : وفاقی وزیر
دونوں ممالک کے درمیان تعاون آنے والے برسوں میں مزید وسعت اختیار کرے گا، چینی سفیر
****
Comments are closed.