تھانہ کراچی کمپنی پولیس کی بڑی کارروائی۔

31

ترجمان اسلام آباد پولیس

تھانہ کراچی کمپنی پولیس کی بڑی کارروائی۔

چوری کی واردات میں ملوث منظم گروہ کے 02 ملزمات سمیت تین ملزمان گرفتار۔

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ نقدی اور واردات میں استعمال ہونے گاڑی برامد

گرفتار ملزمان کی شناخت سعدیہ نعمان، عابدہ بی بی اور نعمان کے ناموں سے ہوئی ہے ،

گرفتار ملزمان کےخلاف تھانہ کراچی کمپنی میں مقدمہ درج،

ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی آئی جی اسلام آباد

منظم اور متحرک گینگز کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں، ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق

Comments are closed.