`خطرناک ڈرائیونگ یا غفلت؟`

32

`خطرناک ڈرائیونگ یا غفلت؟`

*مسافر بس اور زہری مسافر بس میں مقابلہ کون بنے گا کروڑپتی*
*اوتھل:بیلہ کراچی روٹ پر زہری مسافر کوسٹر اور حاجی بابا کوسٹر نےسنگل روڈ پر اوتھل سے وندر تک ایک گھنٹے کا سفر صرف 30 منٹ میں طے کر لیا ڈرائیور انعام کا حقدار یا سزا کا*

*اوتھل:ذرائع کے مطابق سافر بس نے سنگل روڈ پر ایک ایسا سفر جو معمول کے مطابق ایک گھنٹے میں طے ہوتا ہے، صرف 30 منٹ میں مکمل کر لیا۔ مسافروں کے مطابق بس کی رفتار خطرناک حد تک زیادہ تھی اور متعدد مقامات پر اوورٹیکنگ کرتے ہوئے حادثے کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا*

*👥 عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ “ڈرائیور نے بس کو یوں دوڑایا جیسے کوئی ہنگامی حالت ہو،*

*🚨 عوامی حلقوں کا مطالبہ ہیں متعلقہ حکام اس سنگین غفلت کا نوٹس لیں اور مسافروں کی جانوں سے کھیلنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں۔*

Comments are closed.