سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدر ی لطیف اکبرنے آغا عاشق خٹک کے بڑے بھائی بابو شوکت…

مظفرآباد (پی آئی ڈی) مورخہ 27جولائی 2025   سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدر ی لطیف اکبرنے آغا عاشق خٹک کے بڑے بھائی بابو شوکت خٹک کی وفات پر جلال آباد میں انکے گھر جا کر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ…

16ویں بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے 105 رکنی وفد نےلائن آف کنٹرول جہلم ویلی سیکٹر کا دورہ کیا ، اس موقع…

جہلم ویلی چکوٹھی( پی آئی ڈی) مورخہ 27 جولائی 2025, 16ویں بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے 105 رکنی وفد نےلائن آف کنٹرول جہلم ویلی سیکٹر کا دورہ کیا ، اس موقع پر ان کے ہمراہ صوبائی اسمبلی کےرحمت صالح اور جان بلوچ بھی ہمراہ تھے اس موقع پر پاک موج کے…

ڈپٹی کمشنر ندیم احمد جنجوعہ نے ایچ پی وی وائرس کے خلاف ویکسی نیشن مہم کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔…

نیلم(پی آئی ڈی) 26جولائی 2025 ڈپٹی کمشنر ندیم احمد جنجوعہ نے ایچ پی وی وائرس کے خلاف ویکسی نیشن مہم کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ضلع نیلم میں 12 روزہ ایچ پی وی ویکسی نیشن مہم کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے پر اتفاق…

آزادجموں وکشمیر فوڈ اتھارٹی ٹیم نے فوڈ سیفٹی آفیسر سید شجاعت حسین نقوی کی نگرانی میں سیاحتی مقام…

نیلم(پی آئی ڈی)مورخہ 26 جولائی2025 آزادجموں وکشمیر فوڈ اتھارٹی ٹیم نے فوڈ سیفٹی آفیسر سید شجاعت حسین نقوی کی نگرانی میں سیاحتی مقام کیرن میں موجود گیسٹ ہاؤسز کا مکمل معائنہ کیا۔گیسٹ ہاؤسز، دکانوں میں صفائی ستھرائی اور خوراک کی حفاظت کے…

شاہراہ بابوسر سیلابی تباہ کاریاں ،سرچ و ریسکیو آپریشن جاری

گلگت ؛تھک بھاشہ کے مقام پر سرچ آپریشن کے دوران سیلابی ملبہ میں انسانی جسم کے کچھ اعضا ملے ہیں۔ ترجمان صوبائی حکومت جسمانی اعضا کی شناخت کیلئے ڈی این اے کی ضرورت ہے۔۔۔ ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق گلگت ؛ انتظامیہ و پولیس نے انسان جسمانی…

۔ڈی آئی جی پی لاڑکانہ کی دلیرانہ قیادت میں رینج پولیس لاڑکانہ کی شاندار کارکردگی

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 27 جولائی 2025۔* *🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ *کی دلیرانہ قیادت میں رینج پولیس لاڑکانہ کی شاندار کارکردگی۔* کشمور پولیس کی گیھلپور میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن,03 مغوی باحفاظت بازیاب۔ 👈تفصیلات کے…

:اورکزئی۔ لویر اورکزئی تھانہ کریز کے حدود میں کوئلے کے کان میں 3 مزدور جاں بحق ہو گئے۔

:اورکزئی۔ لویر اورکزئی تھانہ کریز کے حدود میں کوئلے کے کان میں 3 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق آکسیجن کی کمی کے باعث 3 مزدور کان کے اندر دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے تھے۔ جاں بحق مزدور رحیم اللہ ،اسلم خان اور شیر رحمان کا تعلق ضلع…

کوئٹہ: بغیر نمبر پلیٹ و نان رجسٹریشن موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا، ایس ایس پی ٹریفک

کوئٹہ: بغیر نمبر پلیٹ و نان رجسٹریشن موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا، ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ: ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ ڈاکٹر سمیع ملک نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل پر اگلی اور پچھلی نمبر پلیٹ کا لگانا لازمی قرار دیا گیا ہے، اور اس…

اسلام آباد پولیس نے لاپتہ بچوں کو بازیاب کرالیا

اسلام آباد، 27 جولائی 2025 : اتوار کے روز اسلام آباد پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈسٹریل ایریا پولیس اسٹیشن کی کوششوں سے تین لاپتہ بچوں کو کامیابی کے ساتھ تلاش کرکے ان کے اہل خانہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔ پولیس افسران نے بچوں کو تلاش کرنے کے…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت۔

اسلام آباد، 27 جولائی، 2025: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت۔ اسرائیلی افواج نے ظلم و بربریت کی تمام حدیں پار کر دیں ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 60 ہزار سے…