شاہراہ بابوسر سیلابی تباہ کاریاں ،سرچ و ریسکیو آپریشن جاری

17

گلگت ؛تھک بھاشہ کے مقام پر سرچ آپریشن کے دوران سیلابی ملبہ میں انسانی جسم کے کچھ اعضا ملے ہیں۔ ترجمان صوبائی حکومت

جسمانی اعضا کی شناخت کیلئے ڈی این اے کی ضرورت ہے۔۔۔ ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق

گلگت ؛ انتظامیہ و پولیس نے انسان جسمانی اعضا اکھٹے کئے ہیں جلد شناخت کیلئے فرانزک بھیجں گے ۔۔۔ ترجمان صوبائی حکومت

گلگت ؛ نیاٹ ویلی بھی سیلابی تباہیوں کی بھینٹ چڑھ گئی ہے ۔۔ ترجمان

گلگت ؛ نیاٹ ویلی میں 8 چھوٹے چھوٹے گاؤں نیست و نابود ہوگئے ہیں ۔۔ فیض اللہ فراق

گلگت ؛ امدادی کاروائی کو تیز کرنے کیلیے ڈپٹی کمشنر کو نیاٹ ویلی روانہ کر دیا گیا ہے ۔۔ ترجمان

فیض اللہ فراق ترجمان حکومت گلگت بلتستان

Comments are closed.