:اورکزئی۔ لویر اورکزئی تھانہ کریز کے حدود میں کوئلے کے کان میں 3 مزدور جاں بحق ہو گئے۔

20

:اورکزئی۔ لویر اورکزئی تھانہ کریز کے حدود میں کوئلے کے کان میں 3 مزدور جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق آکسیجن کی کمی کے باعث 3 مزدور کان کے اندر دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے تھے۔

جاں بحق مزدور رحیم اللہ ،اسلم خان اور شیر رحمان کا تعلق ضلع شانگلہ سے ہے۔۔ پولیس

Comments are closed.