جاپانی کمپنیاں پاکستانی تربیت یافتہ افراد کیساتھ کام کرنا چاہتی ہیں:سفیرکونینوری متسودا
اسلام آباد: جاپانی سفیر کونینوری متسودا نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی کمپنیاں پاکستانی تربیت یافتہ افراد کیساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جاپانی سفیر کونینوری متسودا نے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات میں کیا۔ دونوں…
