خیبر پختونخواہ میں بدترین سیلاب کا شکار ہونیوالے متاثرین کیساتھ ہیں: مریم نواز

لاہور:  مریم نواز نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں بدترین سیلاب کا شکار ہونے والے متاثرین کے ساتھ ہیں، بنیادی ڈھانچہ کی عدم موجودگی کے باعث عوام نے قدرتی آفت کا سامنا کیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اپنے ٹویٹ میں کے پی کے کی عوام سے…

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی: مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

پشاور:  خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے۔ بالاکوٹ کے دریا میں 4 افراد بہہ گئے، ایک کی لاش نکال لی گئی، حویلیاں کی ندی میں طغیانی کے باعث سڑک کا ایک حصہ بہہ گیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 24 گھنٹے میں…

وزیراعلیٰ پنجاب کو دوبار نوٹسز بھجوا چکے، اب تک جواب جمع نہیں کرایا: ڈی جی نیب لاہور

لاہور:  ڈی جی نیب سلیم شہزاد نے کہا ہے کہ شراب لائسنس کیس میں وزیراعلی عثمان بزدار کو دوبارہ نوٹسز بھجوا چکے ہیں، لیکن ابھی تک جواب جمع نہیں کرایا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ڈی جی نیب سلیم شہزاد نے کہا…

حکومت کا ارکان پارلیمنٹ کو 60 روز کے اندر حلف اٹھانے کا پابند بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کو 60 روز کے اندر حلف اٹھانے کا پابند بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ کے عہدوں سے متعلق قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ترمیم میں کہا گیا ہے کہ منتخب نمائندے کو انتخاب کے…

بارشوں سے ڈوبے شہر قائد پر سیاست نہیں کرنی چاہئے: شہباز شریف

کراچی:  شہباز شریف نے کہا ہے کہ بارشوں سے ڈوبے شہر قائد پر سیاست نہیں کرنی چاہئے، وفاق بتائے سندھ کیلئے اربوں روپے کے فنڈز کہاں ہیں، کراچی کی روشنیوں کو کسی صورت مدہم نہیں ہونے دینگے، حکومت کے جو سکینڈل ان کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے۔ قائد…

کابینہ کی جانب سے بھنگ کیلئے پہلے لائسنس کی منظوری دیدی گئی: فواد چودھری

اسلام آباد:  وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھنگ کے پودے کے طبی اور صنعتی استعمال کے لیے کابینہ کی جانب سے پہلے لائسنس کی منظوری دے دی گئی۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ منظوری کے تحت پہلا لائسنس وزارت سائنس و…

جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کی ضمانت منظور، نام ای سی ایل میں شامل کرنیکا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے انور مجید کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم کو 10 کروڑ روپے کی بینک گارنٹی اور پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم بھی دے دیا۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے جعلی…

بارشوں سے ڈوبے شہر قائد پر سیاست نہیں کرنا چاہئے: شہباز شریف

کراچی:  شہباز شریف نے کہا ہے کہ بارشوں سے ڈوبے شہر قائد پر سیاست نہیں کرنا چاہئے، وفاق بتائے سندھ کیلئے اربوں روپے کے فنڈز کہاں ہیں، کراچی کی روشنیوں کو کسی صورت مدہم نہیں ہونے دینگے، حکومت کے جو سکینڈل ان کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے۔ قائد…

اینٹی کرپشن پنجاب کا کارنامہ، خزانے کو 26 کروڑ کا فائدہ

اینٹی کرپشن پنجاب کی کارروائیوں سے قومی خزانے کو 26 کروڑ سے زائد کافائدہ ہوا ہے۔ اس بات کا انکشاف ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں 3 کروڑ مالیت کی 400 کنال…