یمن میں اتحادی افواج کے نئے سعودی کمانڈر کون ہیں؟

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی فوج کے نائب چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل مطلق بن سالم العظیمہ کو یمن میں سعودی عرب کی زیرِقیادت اتحادی افواج کا کمانڈر تعینات کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل ہی سعودی شاہ سلمان نے…

صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان ری شیڈول کردیا گیا، چینی سفیر

اسلام آباد: چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باعث چینی صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان ری شیڈول کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی سفیر نے کہا کہ چینی صدر شی جی پنگ نے رواں سال پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔…

بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس، 34 ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق سے تعداد 17 ہو گئی

کوئٹہ:  بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا، پشین میں 34 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد رواں سال کیسز کی مجموعی تعداد 17 ہو گئی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ضلع پشین کی یونین کونسل علی زئی کے 34 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس…

پروازیں گزرنے کی اجازت سے فلسطین پر موقف تبدیل نہیں ہوا: سعودیہ

ریاض:  سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ امارات آنے اور جانے والی پروازوں کو فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے سے مسئلہ فلسطین اور فلسطینی عوام سے متعلق مملکت کے ٹھوس اور اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ میڈیا …

ایف اے ٹی ایف قوانین ہر صورت منظور کروائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی اعانت روکنے کے لیے بنائے گئے بین الاقوامی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق قوانین پارلیمنٹ سے ہر صورت منظور کروائیں گے۔ اس حوالے سے مشیر…

میری ضد ہے، میاں صاحب علاج کے بغیر واپس نہ آئیں، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شر یف تین بار اس ملک کے وزیراعظم رہے لیکن ان پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے ، جھوٹے مقدمات کے باوجود نواز شر یف اور ان کی بیٹی عدالتوں میں پیش ہوسکتی ہے ، عمران خان سمیت ہر کسی کو…

کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کیخلاف عوامی شکایات، چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد:  چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کے الیکٹرک کیخلاف عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور اربوں روپے کی اووربلنگ پر انکوائری کی ہدایت کر دی ہے۔ چیئرمین نیب نے کے الیکٹرک کی جانب سے حکومت پاکستان سے کیے…

سکھر: آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام، سہیل انور سیال کی رہائشگاہوں پر چھاپے

سکھر:  نیب نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں سہیل انور سیال کی رہائشگاہ پر چھاپے مارے ہیں۔ چار گھنٹے تک صوبائی وزیر کے گھر کی تلاشی لی گئی۔ حکام نے اہم دستاویزات تحویل میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق نیب ٹیم نے لاڑکانہ میں…

شہباز شریف اور آصف علی زرداری کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی:  شہر قائد کے دورے پر پہنچنے والے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے سابق صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات کی ہے۔ بلاول ہاؤس آمد پر آصف علی زرداری نے خود میاں شہباز شریف اور ان کے ہمراہ آنے والے لیگی وفد کا استقبال کیا۔ دونوں…