وزیراعظم عمران خان کا کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

کراچی:  وزیراعظم عمران خان نے کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کسی بھی مسئلے سے نمٹنے کیلئے کوآرڈی نیشن ضروری ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کراچی کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو…

وزیراعظم نےعاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا

وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا۔  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش کردیا…

آج کٹھ پتلیوں کی حکومت ہے، افسوس ہوتا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی غریبوں کی پارٹی ہے سندھ حکومت آپ کے ساتھ ہے۔ سموں گوٹھ کراچی میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ آپ کے لئے جدوجہد کی ہے، آج  کٹھ پتلیوں کی حکومت ہے…

کراچی: لیاقت آباد میں فرنیچر کے کارخانے میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی:  کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فرنیچر کے کارخانے میں آتشزدگی پر تین گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا۔ تھانہ عزیز بھٹی کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد غوثیہ…

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولا جائے گا

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولا جائے گا۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ طلبہ کی تعداد کو کم کر کے کلاسز لی جائیں گی، 40 بچوں کی کلاس کو 20، 20 کے دو…

پی آئی اے کی جانب سے اندرون ملک کرایوں میں زبردست کمی

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اندرون ملک کرایوں میں نمایاں کمی کردی۔پی آئی اے نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے مابین نیا پیکج متعارف کرواتے ہوئے 20 کلو سامان کے ساتھ یک طرفہ کرایہ صرف 7 ہزار 4 سو روپے جبکہ دو طرفہ کرایہ صرف…

کیپٹن (ر) صفدر سمیت 16 نون لیگی کارکنوں کی ضمانت خارج

لاہور کی سیشن کورٹ نے نیب آفس لاہور کے باہر ہنگامہ آرائی کے کیس میں مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر سمیت 16 نون لیگی کارکنوں کی ضمانت خارج کر دی۔ سیشن کورٹ لاہور نے کیپٹن (ر) صفدرکی عبوری…

گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کیلئے کوشاں ہیں،علی امین

اسلام آباد : وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کوشاں ہے اور جلد گلگت بلتستان کا شمار پاکستان کے خوشحال ترین علاقوں میں ہو گا۔

گلگت بلتستان مسئلہ کشمیر کا بنیادی سٹیک ہولڈر ،شہریار آفریدی

اسلام آباد: چیئرمین پارلیمنٹری کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان مسئلہ کشمیر کا بنیادی سٹیک ہولڈر ہے اور کشمیر کمیٹی گلگت بلتستان کے مستقبل کے نمائندوں اور قانون سازوں کو بین الاقوامی سطح پر بات چیت کا مستقل حصہ…