وزیراعظم لاہور پہنچ گئے، عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات شیڈول
لاہور: وزیراعظم لاہور پہنچ گئے، عمران خان ایوان وزیراعلی میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کی ایوان وزیراعلی میں ملاقات ہوگی، عثمان بزدار تحریک انصاف کی پنجاب حکومت کی دو سالہ کارکردگی سے آگاہ کریں گے، ملاقات…
