رضوان مستقبل میں قومی ٹیم کی قیادت کر سکتے ہیں، راشد لطیف
قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان میں قائدانہ صلاحیت ہے اور وہ مستقبل میں قومی ٹیم کی قیادت کر سکتے ہیں۔
دورہ انگلینڈ میں محمد رضوان نے اپنی عمدہ کارکردگی سے سب کو گرویدہ بنا لیا ہے خصوصاً ان کی وکٹ…
