لاہور اسلام آباد موٹروے کے ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافہ
اسلام آباد: حکومت نے لاہور، اسلام آباد ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا، اسلام آباد، لاہور موٹروے کا ٹول ٹیکس 750 سے بڑھا کر 830 روپے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اضافہ 26 اگست 2020 سے کیا گیا ہے۔
لاہور، اسلام آباد بس کا ٹول…
