بھارت عالمی فورمز پر اپنی ساکھ کھو رہا ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت اپنے جارحانہ رویے کی وجہ سے بین الاقوامی فورمز پر اپنی ساکھ کھو رہا ہے۔
وزیر خارجہ کی یہ رائے ایسے وقت میں سامنے آئی جب ایک روز قبل بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال نے وزیر اعظم کے معاون…
