چمن میں ایس او پیز کے تحت اسکولوں میں تعلیمی سلسلہ شروع
چمن : پاک افغان سرحدی شہر چمن میں ایس او پیز کے تحت اسکولوں میں تعلیمی سلسلہ شروع ہوگیا ہے ، گورنمنٹ ہائی اسکول چمن میں طلباءکو مکمل طورپر ایس او پیز پر تعلیم دلایاجارہاہے ان میں نئے نصاب تعلیم کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے ۔
