کولمبین سائیکلسٹ میگوئل لوپز نے ٹور ڈی فرانس کا 17واں مرحلہ جیت لیا

لگاتار 13 ون ڈے سیریز فتوحات کا انگلش سلسلہ تھم گیا۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کا 5 برس سے اپنے گھر میں ناقابل شکست رہنے کا بھرم بھی توڑ دیا، سنچری میکرز گلین میکسویل اور الیکس کیری نے تیسرے میچ میں 212 رنز کی ریکارڈ شراکت سے کینگروز کو 3 وکٹ سے…

فوج تیار ہے، انڈیا اپنا سر جھکنے نہیں دے گا: انڈین وزیر دفاع

انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مشرقی لداخ میں سرحد پر چین کے ساتھ کشیدگی کے بارے میں انڈین پارلیمان کے ایوانِ بالا میں ایک سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے مفاد میں چاہے کتنے بھی بڑے یا سخت اقدامات اٹھانے پڑیں انڈیا پیچھے نہیں ہٹے…

کویت: ایک لاکھ 27 ہزار غیرملکی اقامہ سے محروم

کویت کا اقامہ رکھنے والے ایک لاکھ 27 ہزار غیرملکی کورونا وائرس کے باعث آن لائن توسیع کرانے میں ناکام رہے جس کے نتیجے میں وہ اقامے سے محروم ہوگئے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق کورونا کے باعث کویت نے پروازوں پر پابندی عائد کررکھی ہے اور اقامہ…

ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کی وجہ شمسی طوفان؟َ

108برس قبل بحرہ اوقیانوس میں ڈوبنے والے عالمی شہرت یافتہ بحری جہاز ’ٹائی ٹینک‘ کے ڈوبنے کی ممکنہ وجہ جاننے کیلئے کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹائی ٹینک کو ’شمسی طوفان‘ کے باعث حادثہ پیش آیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے…

فرانس میں کورونا کے ریکارڈ نئے کیسز سامنے آگئے

فرانس میں کورونا وائرس کے ریکارڈ نئے کیسز سامنے آگئے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 10 ہزار 593 افراد میں بیماری کی تشخیص ہوگئی۔ حکومت کے فیصلے کے بعد ملک میں کورونا ٹیسٹ مفت کئے جارہے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس کی ابتدا…

لیبیا کے وزیر اعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان

لیبیا کے وزیراعظم فائز سراج نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ لیبیا کے وزیراعظم فائز سراج نے سرکاری ٹیلی وژن پر ایک بیان میں کہا کہ وہ آئندہ ماہ کے آخر تک اپنے عہدے سے دست بردار ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی…

بھارت میں دنیا کی طویل ترین سرنگ کی تعمیر

بھارت میں تعمیر کی گئی دنیا کی طویل ترین سرنگ جلد ہی ٹریفک کے لیے کھول دی جائے گی۔ ‘اٹل’ نامی اس سرنگ کی تعمیر سے چین کے ساتھ سرحد تک بھارتی فوجیوں کے پہنچنے کا وقت کم ہوجائے گا۔ یہ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے علاقے منالی اور لداخ کے علاقے…

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف پھیل گیا

 کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ اس قدر زوردار تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی…

پاکستان کا قرض جی ڈی پی کے87اعشاریہ2فیصد تک پہنچ گیا

پاکستان کا مجموعی قرض جی ڈی پی کے 87 اعشاریہ 2 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے واجب الادا ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی ہیں۔ حکومت کی طرف سے ملکی قرضہ جات میں 14ہزار ارب روپے اضافے کا اقرار کیا گیا ہے۔ قومی…