کورونا سے مزید 53 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 53 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 392 کورونا ٹیسٹ کئے گئے،…
