پشاور کے علاقے یکہ توت میں سلنڈر دھماکہ، 2 خواتین اور بچے سمیت 4 افراد زخمی
پشاور: پشاور کے علاقے یکہ توت میں زور دار سلنڈر دھماکے میں 2 خواتین اور بچے سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ یکہ توت کے علاقے میں واقع گھر کے اندر سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا ، آگ بھڑکنے سے 2…
