پہلے گوہر تھا ،اب بنا گوہر نایاب ،ظفرکے بچپن کا خواب پورا
لاہور: آج سے 5سال 3ماہ قبل اکتوبر 2015میں بستر پر پڑے سوئے رہنے کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ کی ابتدا کا موقع ہاتھ سے گنوانے والے ظفرگوہر کا ٹیسٹ کرکٹر بننے کا بچپن کا خواب پورا ہوگیا یعنی وہ پہلے گوہرتھاتو اب گوہرنایاب ہوگیا۔2015میں یواے ای…
