کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 39 افراد جاں بحق، 1895 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 350 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 88 ہزار 529 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…

کورونا کی دوسری لہر مشکل وقت، پہلے کی طرح سرخرو ہوں گے: یاسمین راشد

راولپنڈی : وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر مشکل وقت، پہلے کی طرح سرخرو ہوں گے، ڈاکٹرز اور ہسپتال عملے کے رویوں کو مانیٹر کر رہے ہیں، ادویات نہ ملنے کی شکایت پر سخت ایکشن ہوگا۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر…

حکومتی ترجمان صبح شام اپوزیشن کے بیانات پر صفائیاں دیتے ہیں: مریم اورنگزیب

لاہور : لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی ترجمان صبح شام اپوزیشن کے بیانات پر صفائیاں دیتے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب میں نواز…

شہباز شریف کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر نیب گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے

لاہور : منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف نیب کے گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہوں کو دوبارہ طلب کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز شریف خاندان سمیت دیگر…

سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو پوپٹ قرار دے دیا

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو پوپٹ قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان کے مچھ کو اسپلنجی سے متعلق بیان پر…

کوئٹہ: ہزارہ برادری کی جاری دھرنے میں پی پی کے صوبائی صدر علی مدد جتک پہنچ گئے

کوئٹہ:  لوگوں کے گلے کٹ رہے ہیں صوبائی حکومت کہیں نظر نہیں آتی۔علی مدد جتک کوئٹہ: بلاول بھٹوزرداری کا پیغام لے کر آیا ہوں ہم ہزارہ برادری کے ساتھ ہے ۔علی مدد جتک کوئٹہ: موجودہ حکومت تاریخ کی بدترین حکومت ہے۔علی مدد جتک کوئٹہ: مچھ واقعے کی…

سبی: تعمیراتی کمپنی پر بم حملہ

بلوچستان کےضلع سبی میں تعمیراتی کمپنی کو دھماکہ خیزمواد سے نشانہ بنایا گیا ہے، دھماکے کے نتیجے میں کمپنی کے مشینری کو نقصان پہنچاہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ کڑک روڈ ناگڑی پیر کے قریب نالے کے کھدائی کرنے والے مشین ایکسی ویٹر کے قریب ہوا…

بڑھتی ہوئی مہنگائی غریب اورمتوسط طبقے کو پریشان کردیا لنڈے بازاروں میں خریداروں کارش کم ہوگیا ہے

کوئٹہ: بڑھتی ہوئی مہنگائی غریب اورمتوسط طبقے کو پریشان کردیا لنڈے بازاروں میں خریداروں کارش کم ہوگیا ہے۔کوٹ،جرسیاں،جرابیں،بوٹ سمیت دیگر گرم ملبوسات کی قیمتوں کو بھی پرلگ گئے ہیں ٹیلے لگائے دکانداربھی گاہکوں کومنت کرتے دکھائی دیتے…

’’میں نے تیسری شادی کرلی ‘‘،نادیہ خان کی تصدیق

لاہور:  اداکارہ و میزبان نادیہ خان تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔انہوں نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو تیسری بار شادی کرنے کی تصدیق کی ۔ایک تصویر میں نادیہ خان اپنے شوہر کے ہمراہ سٹیج پر بیٹھی…

شرمین عبید کی سگریٹ نوشی کیخلاف آگاہی مہم شروع

لاہور:  آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے نے سگریٹ نوشی کیخلاف آگاہی مہم شروع کردی ،ان کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ہر عمر کے افراد کیلئے خطرناک ہے ۔شرمین عبید چنائے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں کئی سالوں…