شعیب اختر سے مشابہہ خاتون ٹک ٹاک اسٹار کے سوشل میڈیا پر چرچے
سابق کرکٹر شعیب اختر سے بے انتہا مشابہت رکھنے والی بھارتی نژاد خاتون ٹک ٹاک اسٹار نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا۔
وینیتا کھلنانی بھارتی نژاد امریکن یوٹیوبر اور ٹک ٹاک اسٹار ہیں اور 2018 میں مس انڈیا نارتھ امریکا کا خطاب بھی جیت…
