مریم نواز این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کے مطالبے پر قائم
مریم نواز نے این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ صرف 20 پولنگ سٹیشن پر ووٹنگ نہیں چاہتے، دھاندلی میں کون کون ملوث ہے، ہمارے پاس نام موجود ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
