صوبے میں امن وامان پر سالانہ 75ارب روپے خرچ ہورہاہے : ثناء بلوچ

کوئٹہ : کوئٹہ بھوک اور پیاس کی وجہ سے معاشرے سے امن وامان قائم نہیں ہوتا مہنگائی اور بےروزگاری  کے اثرات امن وامان پر ہوتا ہے بلوچستان واحد صوبہ ہے جہاں نوجوانوں کو بے روزگاری کی جانب دیکھیلا جارہاہے  تین سالوں میں صوبے میں ایک پرائمری سکول…

وہ ملک ترقی کرتا ہے جہاں امن و امان ہو ، صوبائی وزیراداخلہ

صوبائی وزیراداخلہ میر ضیا لانگو کی صرافہ ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب  وہ ملک ترقی کرتا ہے جہاں امن و امان ہو، ہماری تاجر برادری نے سیکیورٹی فورس کے ساتھ ملکر امن کی جدو جہد میں قربانیاں دی ہیں ، ہم اس ملک کی…

اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر میں ہلکی بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

لاہور :  محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں آج چترال، مردان، کوہستان اور ایبٹ آباد میں بادل برسنے اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی…

سینیٹ انتخابات : شہباز شریف کی لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کی درخواست مسترد

لاہور : الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے علاوہ کہیں اور ووٹ ڈالنے کی سہولت نہیں دی جاسکتی، شہباز شریف سمیت دیگر اسیر…

پاکستان امن پسند ریاست ہے تاہم جب بھی جارحیت مسلط کی گئی تو دشمن کو جواب میں سرپرائز ہی ملے گا۔…

کوئٹہ :  کوئٹہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی طیارہ مار گرانے کے واقعے کو دو سال مکمل ہونے پر پیغام بھارتی مہم جوئی کیخلاف جوابی کارروائی کے دو سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کو مبارکباد اور سلام پیش کرتا ہوں۔…

خاتون کی دپیکا پڈوکون کا پرس چھیننے کی کوشش

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ دپیکا پڈوکون ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ ڈنر کے لیے موجود تھیں جہاں دونوں اداکاروں نے کھانا کھایا اور کچھ وقت ساتھ گزارنے کے بعد چلے گئے تاہم ریسٹورانٹ سے واپسی پر ایک خاتون نے…

ٹائیگر ووڈز کا خوفناک کار حادثے کے بعد گالف مستقبل خطرے میں پڑگیا

لاس انجلس: امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز کا خوفناک کار حادثے کے بعد گالف مستقبل ہی خطرے میں پڑگیا۔ وہ منگل کو پیش آنے والے اس حادثے میں زندہ تو بچ گئے مگر دونوں ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئی تھیں، جنھیں جوڑ دیا گیا اور وہ روبصحت ہیں، ٹائیگرووڈز…

لاہور قلندرز کے 157 رنز کے جواب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ

کراچی: پی ایس ایل 6 کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں ملتان کی بیٹنگ جاری ہے۔  کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے ساتویں میچ کا ٹاس ملتان…

امریکی جنگی طیاروں کی شام میں ایرانی ٹھکانوں پر بمباری، 17 جنگجو ہلاک

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے مشرقی علاقے دیر الزور میں امریکی فضائیہ نے ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں پر بمباری کی، فضائی حملے میں ایران نواز مسلح گروہ کے 17 جنگجو ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ شامی آبزرویٹری برائے انسانی…