زلمے خلیل زاد کی دوحہ میں طالبان وفد سے ملاقات
کابل ، دوحہ : دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے طالبان کی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کی،ملاقات کرنیوالوں میں ملا برادر،شیخ عبدالحکیم حقانی اور دیگر افراد شامل تھے ۔ امریکی وفد میں جنرل سکاٹ ملر بھی تھے ۔ملاقات میں امن معاہدے پر…
