آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور:  آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر 27 اپریل کو سماعت کرے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل بینچ درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا۔ خواجہ آصف نے…

محکمہ موسمیات کی ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ سندھ کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ سندھ میں حیدر آباد، ٹھٹھہ، نوابشاہ، سکھر اور دیگر علاقے گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے۔ بلوچستان میں تربت…

سی ٹی او لاہور کی بغیر ماسک ڈرائیونگ کرنیوالوں کے چالان کرنے کی ہدایت

لاہور : لاہور میں انتظامیہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے متحرک، سی ٹی او لاہور نے بغیر ماسک ڈرائیونگ کرنے والوں کے چالان کرنے کی ہدایت کر دی۔ اب تک ایک لاکھ 65 ہزار چالان ٹکٹ جاری کیے جا چکے ہیں۔ سی ٹی او سید حماد عابد…

چینی سفیر نونگ رونگ کی کوئٹہ میں دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد  : پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں چینی سفیر نونگ رونگ نے لکھا…

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے فوج آگئی، 2 ہوٹل سیل، 1 لاکھ روپے تک جرمانے

اسلام آباد  : اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے پاک فوج کے جوان متحرک ہوگئے۔ دو ہوٹل سیل جبکہ ایک لاکھ روپے تک جرمانے کئے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے پولیس اور پاک فوج کے جوانوں کے ہمراہ تجارتی مراکز کا دورہ کیا، اس…

کورونا کے حوالے سے نئی پابندیاں 17 مئی تک نافذ، حکم نامہ صوبوں کو ارسال

اسلام آباد : کورونا کے حوالے سے نئی پابندیاں 17 مئی تک نافذ العمل رہیں گی۔ این سی او سی کا حکم نامہ صوبوں کو ارسال کر دیا گیا۔ این سی او سی فیصلوں کی روشنی میں اسلام آباد میں پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام…

بلوچستان حکومت نجی آکسیجن پروڈیوسرکمپنی کی اڑھائی کروڑ کی مقروض نکلی

بلوچستان حکومت نجی آکسیجن پروڈیوسرکمپنی کی اڑھائی کروڑ کی مقروض نکلی، کمپنی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 8 ماہ سے حکومت نے ادائیگی نہیں کی، اگر ادائیگی نہیں کی تو آکسیجن کی فراہمی مشکل ہو جائے گی۔ کوئٹہ میں موجود ایک نجی آکسیجن پروڈیوسرکمپنی…

بلوچستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر میں پاکستان دشمن ممالک کا ہاتھ ہے، ثوبیہ کرن کبزئی

کوئٹہ (سٹی رپورٹر)بلوچستان عوامی پارٹی کی مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر ثوبیہ کرن کبزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر میں پاکستان دشمن ممالک کا ہاتھ ہے جو پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتے ،پاکستانی عوام پاک فوج…

سرینا ہوٹل دھماکے کے بعد حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں۔ چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا

سرینا ہوٹل دھماکے کے بعد حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں۔ چیف سیکرٹری بلوچستان لوگ بلاخوف و خطر ہوٹل میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں۔ لوگوں نے آج بھی افطاری کے پروگرام منعقد کیے تھے۔ پولیس نے اطراف کے راستے بھی عام ٹریفک کے لیے کھول دیے ہیں۔…

سندھ رینجرز بلوچستان سے تعلق رکھنے والے افراد کو بری نگاہ سے دیکھتے ہیں،بلوچستان ٹرانسپورٹرز

کوئٹہ :  آل بلوچستان ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ کراچی کوچز کے ساتھ سندھ رینجرز کا نارواسلوک جاری ہے اس ظلم اور نا انصافی سمجھ سے بالاتر ہے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کو بری نگاہ سے دیکھا…