پاکستان میں جولائی میں کورونا کی چوتھی لہر آسکتی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے ملک میں آئندہ ماہ عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں جولائی میں کورونا کی چوتھی لہر آسکتی ہے۔اسد عمر…

بجٹ میں عوام کیلئے کوئی خاص ریلیف نہیں، عوامی سروے

نئے مالی سال کے بجٹ میں عوام کیلئے کوئی خاص ریلیف نہیں مہنگائی کا حجم برقرار اور اشیا خوردنی کی قیمتوں میں کمی نہیں لائی گئی تنخواہوں اور پینشنز میں بھی خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوا ادویات اور انسانی جانیں بچانے والی دواوں کی قیمتیں کم نہ ہونا…

لاہور ہائیکورٹ: مصنوعی پٹرول بحران کا فیصلہ سنا دیا گیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی عدالت نے مصنوعی پٹرول بحران کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ جس کے مطابق فیصلے میں وفاق کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ آئندہ تین ماہ میں مصنوعی پٹرول بحران سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی رپورٹ عدالت میں…

سینیٹ اجلاس: حکومتی اور اپوزیشن اراکین کا سینیٹر عثمان کاکڑ کی شہادت کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا…

سینیٹ اجلاس کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے اراکین نے سینیٹر عثمان کاکڑ کی شہادت کے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کرنے کا مطالبہ کر دیا جس پر چیئرمین سینیٹ نے معاملے پر اپوزیشن لیڈر اور قائد ایوان کے ساتھ مل کر لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔…

پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام 5جولائی کو ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جائے گا

پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام 5جولائی کو ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ٹھٹھہ صادق آباد، سمیت ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام احتجاجی تقاریب اور سیمینارز منعقد ہونگے جبکہ ذرائع ابلاغ کے ذریعے بھی خصوصی…

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیخلاف ایف آئی اے کا ایکشن رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیخلاف ایف آئی اے اور پی ٹی اے کا ایکشن رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق گستاخانہ مواد کی تشہیر، فرقہ وارانہ اور نفرت انگیز تقاریر والے 167 اکاؤنٹ 2020 میں بلاک کئے گئیرواں برس…

عاصمہ رانی قتل کیس: مرکزی مجرم مجاہد اللہ آفریدی کو سزائے موت ،دیگر دو ملزمان بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور اشفاق تاج نیعاصمہ رانی قتل کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی مجرم مجاہد اللہ آفریدی کو سزائے موت دیتے ہوئے دو ملزمان صدیق اللہ اور شاہ زیب کو بری کردیا۔ سیشن جج نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سنٹرل جیل پشاور میں…

این ایف سی ایوارڈ کے مطابق فنڈز کی بروقت منتقلی کو یقینی بنا رہی ہے

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ  پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، رکن قومی اسمبلی خالد…

یکم جولائی سے کسی ٹیکس چور کو نہیں چھوڑیں گے، وزیرخزانہ

وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے کسی ٹیکس چور کو نہیں چھوڑیں گے۔ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کنا تھا کہ ایف بی آر ٹیم میں جون 2022 تک کوئی تبدیلی کا امکان…