ایف اے ٹی ایف پر اپوزیشن کا بیانیہ افسوسناک ہے، حماد اظہر
وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پر اپوزیشن کا بیانیہ افسوسناک ہے۔
وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کی بلیک لسٹنگ کی باتیں ختم ہوگئی ہیں اور ایف اے ٹی ایف کے چیلنج کوجلد…
