ماضی میں ایک دوسرے کو چور کہنے والے پھر اکٹھے ہوگئے : وزیراعظم عمران خان
فیصل آباد : وزیراعظم نے کہا کہ ماضی میں ایک دوسرے کو چور کہنے والے پھر اکٹھے ہوگئے، پیٹ پھاڑنے کے دعوے کرنے والے آج پیٹ ملا رہے ہیں، زرداری صاحب چیک بک لے کر لوگوں کو خریدنے نکل پڑے، کبھی کسی سیاست دان کو خریدتے تو کبھی کسی کو،…
