کوئٹہ میں میٹرک کا پرچہ کل نہیں ہوگا، چیئرپرسن سعدیہ فاروقی

کوئٹہ: کوئٹہ میں میٹرک کا پرچہ کل نہیں ہوگا، چیئرپرسن سعدیہ فاروقی کوئٹہ: کوئٹہ کے علاؤہ دیگر اضلاع میں پرچہ معمول کے مطابق ہوگا،  کوئٹہ: میٹرک کے پرچے 19 مارچ سے معمول کے مطابق ہونگے،  کوئٹہ: 17 اور 18 مارچ کے پرچوں کا اعلان بعد میں…

اکثر اداروں کے کوائف اور اعداد وشمار کمپیوٹرائزڈ نہیں : گورنر بلوچستان

کوئٹہ/ اسلام آباد : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا کہ تمام اداروں کی ساکھ کی بحالی اور اداروں کے سربراہان پر عوام کا اعتماد مستحکم بنانے کی اشد ضرورت ہے. اس کیلئے تمام چھوٹے بڑے اداروں میں احساس ذمہ داری، شفافیت اور خوداحتسابی کی…

ہسپتالوں کو بہتر بنا کر عوام کو ریلیف فراہم کیا جائےگا : سید احسان شاہ

کوئٹہ : صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان عوام کو صحت عامہ کی بہترسہولیات مہیا کر نے کے لئے کوشاں ہے ،صوبے کے ہسپتالوں کو بہتر بنا کر عوام کو ریلیف فراہم کیا جائےگا، یہ بات انہوں نے بدھ کو یورپی یونین، چاپان، جرمنی…

محکمہ موسمیات کی آج بھی ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا، سندھ میں سکھر، نوابشاہ، دادو، مٹھی اور دیگر علاقوں میں موسم شدید گرمی رہنے کی پیشگوئی ہے۔…

تاجروں کا پشتون قومی جرگہ کی کمیٹی میں نمائندگی دینے کا مطالبہ

کوئٹہ : بلوچستان میں تاجروں کو درپیش مسائل پر مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر عبدالرحیم کاکڑ نے بنو جرگے میں تاجروں کو درپیش مسائل پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں تاجروں کی روزگار کا دار مدار باڈروں پر ہے لیکن افسوس…

کوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ ، تعلیمی ادارے 2 دن کے لئے بند،امتحانات ملتوی

کوئٹہ : کوئٹہ میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے 2 دن کے بند کرکے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے، سول سکرٹریٹ کی اور دیگر دفاتر کے حفاظتی انتظامات سخت کردیئے گئے، ینگ ڈاکٹرزنے احتجاج موخر کردیا۔ کوئٹہ میں دہشت گردی کے…

کیا واقعی پرویز مشرف اور سنجے دت کے درمیان ملاقات ہوئی؟

سوشل میڈیا پر پاکستان کے سابق آرمی چیف اور صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف اور بولی وڈ کے منا بھائی ایم بی بی ایس سنجے دت کی تصویر وائرل ہونے پر دونوں ممالک کے لوگ ان کی ملاقات پر برہمی کا اظہار کرتے دکھائی دیے۔ دونوں کی مبینہ ملاقات کی تصویر…

پاک آسٹریلیا سیریز: ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 انٹرنیشنل سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ لیفٹ ارم اسپنر آصف آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ میں…

یو اے ای کا بحری جہاز ایرانی بندرگاہ کے قریب ڈوب گیا

دبئی : متحدہ عرب امارات کا بحری جہاز ایران کی اصالیحہ بندرگاہ کے قریب ڈوب گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کا بحری جہاز ایران کی اصالیحہ بندرگاہ سے30میل کے فاصلے پرڈوب گیا۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق بحری…

امریکی صدرنے پوٹن کوجنگی مجرم قراردے دیا

 امریکی صدرجوبائیڈن نے روس کے صدرولامیرپوٹن کو جنگی مجرم قراردے دیا۔ امریکی صدرجوبائیڈن نے رپورٹرز سے گفتگومیں کہا کہ یوکرین پرحملے کے ذمہ دارروسی صدرولامیرپوٹن ہیں ۔یوکرین میں ہونے والی تباہی پرمیں انہیں جنگی مجرم سمجھتا ہوں۔ وائٹ…