عوام کے مسائل کے حل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں : عبدالعزیز عقیلی

ڈیرہ بگٹی : چیف سیکرٹری عبدالعزیز عقیلی نے جمعرات کے روز ضلع ڈیرہ بگٹی کے ہیضہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا- اس موقع پر متعلقہ حکام نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو علاقے میں جاری متاثر ین کو علاج معالجے اور امدادی کارروائیوں کے حوالے سے تفصیلی…

صوبائی حکومت آگ سے متاثرہ لوگوں اور جنگلات کی بحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کریگی : میر عبدالقدوس…

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستانمیر عبدالقدوس بزنجواور وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا اور دونوں رہنماؤں نے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگنے والی آگ اور اس حوالے سے حکومتی اقدامات پر تبادلہ کیا دونوں رہنماؤں نے آگ کے پھیلاؤ…

کلچر ڈے منانے کا مقصد بھی ان تمام روایات کو زندہ اور قائم رکھنا ہے جو کسی بھی قوم کی شناخت ہوتی…

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ زندہ اور باشعور قومیں اپنی روایات اور اقدار سے جڑی رہتی ہیں ہر قوم کی پہچان اس کی طرز معاشرت،پکوان،ثقافت، فن اور تہذیب سے ہوتی ہے کلچر ڈے منانے کا مقصد بھی ان تمام روایات کو زندہ…

نوازالدین صدیقی کو امریکی فلم میں مرکزی کردار مل گیا

اپنی شاندار اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والے بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی کو امریکی فلم میں مرکزی کردار مل گیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز الدین صدیقی رابرٹو جیرالٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم لکشمن لوپیز میں مرکزی…

معروف بھارتی اداکارہ کو اسلام قبول کرنے پر فخر

2018ء میں‌اسلام قبول کرنے والی بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ فائزہ (دیپیکا ککڑ) نے کہا ہے کہ مذہب اسلام کا انتخاب مکمل طور پر میرا اپنا فیصلہ تھا ، یہ ایک ایسا فیصلہ تھا جسے میں نے اپنی مرضی سے کیا اور مجھے مسلمان ہونے پر فخر ہے.…

فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی

رواں سال  قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے قطر میں ہونے والے مینز  فٹبال ورلڈکپ کیلئے  پہلی بار 6 خواتین کو اپنے ریفریز کے مینل میں…

پہلی مسلمان انڈین باکسنگ ورلڈ چیمپیئن جن کے شارٹس پہننے پر لوگ اعتراض کرتے تھے

انڈیا کی باکسر نکہت زرین نے ترکی میں منعقدہ خواتین کی ورلڈ باکسنگ چیمپیئن شپ جیت لی ہے جس کے بعد وہ انڈیا کی وہ پانچویں خاتون بن گئی ہیں جنھیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔ وہ انڈیا کے لیے ورلڈ چیمپیئن شپ جیتنے والی پہلی مسلمان باکسر بھی بن گئی…

کینیڈا نے دو چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

کینیڈا نے سکیورٹی خدشات کے  پیش نظر دو چینی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیوں کی مصنوعات اور سروسز پر پابندی عائد کردی۔ کینیڈا کے وزیرصنعت نے بتایاکہ پابندی کافیصلہ سکیورٹی ایجنسیز نے بھرپور جائزےاور اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔ اس سے قبل…

عازمین حج کے کووڈ ٹیسٹ کیلئے 6 لیبارٹریز نامزد

سعودی حکومت نے عازمین حج کے کورونا ٹیسٹ کے لیے  6 لیبارٹریز   مختص کردیں۔ ذرائع کے مطابق رواں برس پاکستانی عازمین حج کے لیے کورونا ٹیسٹ کرنے کی مجاز 6 لیبارٹریز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ پاکستان میں موجود سعودی سفارتخانے کے…

اسرائیلی فوج نے الجزیرہ کی صحافی کے قتل میں استعمال ہونے والی ممکنہ رائفل شناخت کرلی

اسرائیلی فوج نے الجزیرہ سے تعلق رکھنے والی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل میں ممکنہ طور پر استعمال ہونے والی اپنے ایک فوجی کی رائفل کو شناخت کیا ہے۔ مگر اسرائیلی فوج نے یہ بھی کہا ہے کہ ابھی یقین سے اس وقت تک کچھ نہیں کہا جاسکتا جب تک…