اظہر علی نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بیٹر اظہر علی نے  انگلینڈ میں ہونے والی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کردی۔ اظہرعلی رواں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے۔اس سے قبل شان مسعودکاؤنٹی چیمپئن شپ…

رشید دوستم سمیت 40 جلا وطن افغان رہنماؤں کا قومی مزاحمت کونسل بنانے کا فیصلہ

 ترکی کے دارالحکومت میں سابق افغان نائب صدر اور جنگجو کمانڈر رشید دوستم کی میزبانی میں ہونے والے ایک اجلاس میں جلاوطن 40 افغان رہنماؤں نے طالبان کے خلاف قومی مزاحمت کی اعلیٰ کونسل بنانے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان…

پاکستان سیاسی بحران سے نکل آئے گا : الہان عمر

امریکی کانگریس کی رکن الہان عمر نے کہا ہے کہ میرے خیال میں پاکستان کسی بھی سیاسی بحران سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈ لے گا۔ پاکستانی اپنے مستقبل کیلئے انتہائی پرعزم ہیں۔ وائس آف امریکا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے الہان عمر کا کہنا تھا کہ میں…

افغانستان میں اینکرز کو چہرہ ڈھانپ کر ٹی وی سکرینز پر آنے کے احکامات

کابل :  افغانستان میں خواتین صحافیوں اور اینکرز کو چہرہ ڈھانپ کر ٹی وی سکرینز پر آنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی وزارتِ امربالمعروف و نہی عن المنکر نے کہا ہے کہ نیا حکم نامہ 21 مئی سے نافذ…

پاکستان کے ملٹری انفراسٹرکچر میں بہتری لانے کی ہر ممکن کوشش کرینگے : ترک صدر

کراچی : ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور اس کے عوام کا ہماری قوم اور ہماری نظر میں ایک خاص مقام ہے۔ ہم پاکستان کے ملٹری انفراسٹرکچر میں بہتری لانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کو ترکی جتنی…

میرا نام بار بار لیتی ہو، مریم تھوڑا دھیان کرو تمہارا خاوند ناراض نہ ہوجائے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کی حالیہ تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز اپنی تقریر میں میرا نام اس جذبے اور جنون سے لیتی ہے کہ میں اس کو کہنا چاہتا ہوں کہ دیکھو تھوڑا دھیان کرو، تمہارا…

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتے دیکھ کر عمران خان نے پٹرول سستا کیا، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتے دیکھ کر عمران خان نے پٹرول سستا کردیا، جو سپورٹ لاڈلے کو ملی ہماری کسی حکومت کو اس کی 30 فیصد سپورٹ ملی ہوتی تو پاکستان بے اندازہ ترقیاں کرتا، چار برس میں  ڈالر 115 سے 189 روپے…

مالی سال 23-2022 کا وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2022-2023 کا بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ حکومت کی جانب…

کوئٹہ کے جنگلات میں آتشزدگی پر مظاہرین کا اہم شاہراؤں پر احتجاج، وزیراعظم کا نوٹس

پلاسپن کے جنگلات میں لگی آگ پانچ کلومیٹر سے زائد جنگل کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے، 12 روز سے جاری خوفناک آتشزدگی کے باعث صنوبر اور چلغوزے کے ہزاروں قیمتی درخت جل کر خاکستر ہوچکے ہیں، جب کہ آگ پر قابو پانے کی خاطر تین افراد جھلس کر جاں بحق…

شہر میں ناجائز منافع خوری اور تجاوزات کے خاتمے کے خلاف کارروائیاں روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھی…

کوئٹہ :  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ (سٹی) فاروق عبداللہ نے ناجائز منافع خوری اور رش کے حوالے سے مختلف شکایات موصول ہونے پر بروری روڈ، سبزل روڈ، جناح ٹاؤن، توغی روڈ اور علمدار روڈ کا دورہ کیا اور اشیائے خوردونوش کی…