ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے حوالے سے ٹاسک فورس بھی قائم
بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے حوالے سے ٹاسک فورس بھی قائم کردی گئی۔
ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے کہا کہ این ڈی ایم اے کے دو ہیلی کاپٹر آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں۔
فرح عظیم شاہ نے کہا کہ شیرانی کے…
