تحریک انصاف کو دھرنا دینے دیا جائے، نوازشریف کی ہدایت
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اس کے حال پر چھوڑدیا جائے، تاہم ان کو دھرنا دینے دیا جائے۔
ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مسلم لیگ ن کی پاکستان میں موجود قیادت نے پارٹی قائد نواز شریف سے رابطہ…
