سندھ 46 فیصد ، بلوچستان 84 فیصد پانی سے محروم : خالد مگسی
اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کو بتایا گیا ہے کہ سندھ کو پنجاب میں (تونسہ اور گڈو بیراجوں کے درمیان) اپنے پانی کے 46 فیصد حصے سے محروم رکھا جا رہا ہے اور بلوچستان، سندھ میں اپنے پانی کے تقریباً 84 فیصد حصے سے…
