روس کا یوکرین میں رہائشی عمارت پر میزائل حملہ، 17 افراد ہلاک
اوڈیسا : (ویب ڈیسک) روس کا یوکرین کے جنوبی علاقے اوڈیسا پر میزائل حملہ، نو منزلہ رہائشی عمارت پر میزائل حملے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عالمی میڈیا کے مطابق میزائل حملہ بحیرہ اسود سے طیارے کے ذریعے کیا گیا، ریسکیو حکام ملبے…
