وڈھ، تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کا فقدان، تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر

 وڈھ شہر کے تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کا شدید فقدان۔ کلاس رومز، بجلی ، پانی اور عملہ کی کمی سمیت افسران کی عدم توجہی کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہیں۔ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول وڈھ میں دو سال پہلے منظور شدہ کلاس رومزکی تعمیر تاحال…

بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات

کوئٹہ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا جبکہ کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ قلات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ریکارڈ کیا گیا جبکہ…

کوئٹہ،پولیس لائن سے چور موٹر سائیکل لیکر فرارہو گیا

کوئٹہ پولیس لائن سے نامعلوم چور موٹر سائیکل لیکر فرار ہوگئے کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار محمد نسیم نے اپنی موٹر سائیکل پولیس میں کھڑی کی جب واپس آئیں تو نامعلوم چور موٹر سائیکل یکر فرار ہوگئے…

سوراب کے علاقے میں مسلح ا فراد نے پھل اور سبزیوں سے لدی گاڑی کو لوٹ لیا گیا

سوراب  گزشتہ روز دن دھاڑے سبزیوں اور فروٹ سے لدے ہوئے گاڑی کو کٹائی کے ایریا میں تین مسلح ڈاکوں نے لوٹ لیا۔ تین مسلح ڈاکوں نے سبزیوں سے بھرے ہوئے گاڑی پر فائرنگ کر دی ہے جس سے گاڑی الٹ گئی ہے ڈرائیور نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کٹائی کے…

مہنگائی کے تناسب سے نیا نرخ نامہ جاری نہ کیا تو تندور بند کردیں گے، نانبائیان کوئٹہ

کوئٹہ آل اتحاد تندور ایسوسی ایشن کے چیئرمین نعیم خان خلجی نے کہا ہے حکومت فوری طورپر مہنگائی کے تناسب سے نانبائیان کو نیا نرخ نامہ جاری کرے بصورت دیگر آج(جمعرات) کو کوئٹہ میں تندور مکمل طور پر بندرہیں گے۔یہ بات انہوں نے بدھ کو صدر صمد خان…

‘غلطیاں تو اچھی ہوتی ہیں’

معروف ٹی وی میزبان اور ماڈل متھیرا کہتی ہیں کہ میں نے زندگی میں بہت غلطیاں کی ہیں اور ان سے سیکھا بھی ہے،غلطیاں تو اچھی ہوتی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں متھیرا نے کہا کہ ہم سب غلطیاں کرتے ہیں، بےوقوف وہ ہے جو سیکھتا نہیں، اور غلطیاں…

آئی سی سی ورلڈکپ ٹی 20 کے وارم اپ میچز کا اعلان

آئی سی سی ورلڈکپ ٹی 20 کے وارم اپ میچز کا اعلان کردیا گیا۔ وارم اپ میچز کا آغاز 10 اکتوبر سے ہوگا۔ پہلا میچ ویسٹ انڈیز اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم 17 اکتوبر کو انگلینڈ کے ساتھ گابا برسبین میں میچ…

پاکستان کو چیمپیئن ٹیم بننےکے لیے غلطیوں سے بچنا ہوگا،شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان نے کہا کہ پاکستان چیمپئین ٹیم نہیں لیکن ہمیں چیمپئین ٹیم بننا ہے اور افغانستان کے خلاف ہونے والی غلطیاں نہیں کرنا ہوں گی، اگر ہمیں اچھا کھیلنا ہے تو پریشر کی صورتحال سے نکلنا آنا چاہئے۔ شارجہ…

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹم کا تجربہ

خطے کو اسلحے کی دوڑ میں لگانے والے جنگی جنونی بھارت نے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے مشرقی ساحلی ریاست اوڈیشہ کے علاقے چندی پور میں واقع انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج (ITR) سے کوئیک ری ایکشن سرفیس ٹو ایئر…

امریکا پاکستان کوایف 16 طیاروں کی مرمت کے آلات فراہم کریگا

امریکی محکمہ خارجہ  کی جانب سے پاکستان ( Pakistan ) کو ايف سولہ ( F-16 ) طياروں کی مرمت کيلئے سامان کی فروخت کی منظوری دے دی گئی ہے۔ امريکی محکمہ خارجہ نے پینتالیس کروڑ ڈالر کے معاہدے کی منظوری دی ہے۔ جس کے بعد پاکستان کو ايف سولہ طياروں…