بلوچ طلبا کو ہراساں کرنے سے روکنے کیلئے حکومت سے رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت سے دو ہفتوں میں بلوچ طلبا کو ہراساں کرنے سے روکنے کیلئے کئے گئے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج بروز بدھ 7 ستمبر کو بلوچ طلبا ہراسانی کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر وزارت…

کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 8 منشیات فروش ہلاک

 کوئٹہ: جناح روڈ سٹی نالے میں پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان پولیس مقابلہ ہوا جس میں 8منشیات فروش ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جب کارروائی کی گئی تو منشیات فروشوں نے فائر نگ کردی جس کے تبادلے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے منشیات…

انجلینا جولی نے بریڈ پٹ پر 250 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا

نیویارک: معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے سابق شوہر اداکار بریڈ پٹ پر 250 ملین ڈالر کا مقدمہ دائر کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے اپنے سابق…

بالی ووڈ کے دونوں خانز 2 دہائیوں بعد ایک ساتھ بڑی اسکرین پر آنے کو تیار

ممبئی: بالی ووڈ پر راج کرنے والے دونوں خانز سلمان اور شاہ رُخ خان دو دہائیوں بعد ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وڈ کے دونوں سُپر اسٹارز سلمان خان اور شاہ رخ خان ب نئی آنے والی فلم ٹائیگر 3 میں ایک ساتھ…

ٹی20 رینکنگ میں رضوان نے بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھین لی

 دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمدرضوان نے ٹی20 رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ محمد رضوان کے…

پاکستان میں بارشوں سے سیلابی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے، اقوام متحدہ

 نیویارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔ اقوام متحدہ کی پناہ گزین ادارے نے بیان میں کہا کہ آنے والے مہینوں میں پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید بدترین ہوجائے…

بھارت میں دریا کا پانی خشک ہونے پر قدیم مسجد نمودار

بھارتی ریاست بہار میں دریا کا پانی اترنے پر وہاں ایک مسجد ابھر آئی جو 30 سال قبل ڈیم بننے کی وجہ سے زیر آب آگئی تھی اور مسجد اب بھی اپنی اصل حالت میں ہے جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کا تانتا بندھ گیا۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی…

سیلاب سے مزید 24 افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 1314 ہوگئی

 اسلام آباد: سیلاب کے باعث ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 24 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1314 ہوگئی۔  سول اور فوجی انتظامیہ اور فلاحی اداروں کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کا عمل جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران…

19 اگست کو ملک میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات

 کراچی: محکمہ موسمیات نے اگست کا موسمیاتی جائزہ جاری کر دیا جس کے مطابق 19 اگست ملک میں سب سے زیادہ بارش برسنے والا دن رہا۔ جاری کردہ جائزہ رپورٹ کے مطابق اگست 2022 میں بارش معمول سے بہت زیادہ رہی اور ملک میں 243 فیصد معمول سے زائد بارش…

سندھ میں ریلیف کیمپوں میں ٹینٹ اسکول قائم کر دیا گیا

 کراچی: سندھ میں سیلاب سے بچوں کی تعلیم متاثر ہونے کے خدشے کے پیش نظر صوبے بھر میں ریلیف کیمپوں میں ٹینٹ اسکول قائم کرنے کا آغاز کر دیا گیا۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے عمر کوٹ میں پہلے ٹینٹ اسکول کا افتتاح کر دیا ہے، وزیر تعلیم…