عمران خان کا مقصد عوام کو فوج سے لڑانا ہے، حکمراں اتحاد

 اسلام آباد: حکومتی اتحادی جماعتوں نے عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا مقصد عوام کو فوج سے لڑانا اور ملک کو سری لنکا بنانا ہے۔  حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے چئیرمین پی…

وفاقی حکومت نے فنڈز نہ دیے تو پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرینگے، وزیراعظم آزاد کشمیر

باغ: وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے خبردار کیا ہے کہ اگر وفاقی حکومت نے فنڈز نہ دیئے تو پارلیمنٹ کے باہر پوری کشمیر کابینہ سمیت احتجاجی دھرنا دیں گے۔ باغ اسٹیڈیم میںایک میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان…

دادو خضدار ٹرانسمیشن لائن درست کردی گئی، وسطی بلوچستان کی بجلی بحال

 کوئٹہ: نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کی دادو-خضدار ٹرانسمیشن لائن درست کردی گئی جس کے بعد وسطی بلوچستان کے بڑے حصے کو بجلی کی سپلائی بحال ہوگئی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ…

’لال سنگھ چڈا‘ 20 اکتوبر سے نیٹ فلکس پر دستیاب ہوگی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی فلم’لال سنگھ چڈا‘ 20 اکتوبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔ 11 اگست کو ریلیز ہونے والی فلم کی انڈین باکس آفس پر پرفارمنس ناکام رہی اور تقریباً ایک ارب انڈین روپیہ کا نقصان اٹھانا پڑا۔ واضح رہے کہ…

سیلاب کے باعث فلم ’ضرار‘ کی ریلیز ایک ہفتہ مؤخر

 لاہور: ملک میں سیلابی صورتحال کے باعث فلم’ضرار‘ کی ریلیز ایک ہفتے کیلئے مؤخر کردی گئی۔ اداکار شان شاہد نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ فلم اب 23 ستمبر کے بجائے 29 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم ’ضرار‘ کا شائقین کو کافی…

محمد حفیظ کی بھارتی بولر ارشدیپ سنگھ کی حمایت میں ٹویٹ

 کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بھارٹی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی حمایت میں ٹویٹ کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر محمد حفیظ نے لکھا کہ ’’میری بھارتی شائقین سے درخواست ہے کہ ارشدیپ سنگھ سمیت کسی بھی کھلاڑی کی…

پاکستانی تن ساز نے بھارت کو ہرا کر ایشین باڈی بلڈنگ چمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

 لاہور: واپڈا کے باڈی بلڈر فدا حسین بلوچ نے کرغزستان میں ہونے والی ایشین باڈی بلڈنگ چمپیئن شپ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت لیا، ساتھ ہی انہوں ںے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ”ایلیٹ پرو کارڈ“ بھی جیتا اور مسٹر ایشیا کا ٹائٹل حاصل کیا۔…

وزیر خارجہ لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب

 لندن: 47 سالہ خاتون وزیر خارجہ لز ٹُرس مخالف امیدوار رشی سنک کو واضح شکست دیکر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں وزیر اعظم کے چناؤ کے لیے ہونے والے الیکشن میں لز ٹرس نے میدان مارلیا۔ ان کے مدمقابل…

سیلاب نے سوڈان میں تباہی مچادی، 112 ہلاکتیں

خرطوم: سوڈان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب سے ہونی والی ہلاکتوں کی تعداد 112 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے رہائشی علاقوں کا رخ کرلیا اور راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس…

دوران پرواز پائلٹ بے ہوش؛ مسلسل پرواز کرتا طیارہ ایندھن ختم ہونے پر گرکر تباہ

برلن: اسپین سے جرمنی جانے والا نجی طیارہ بے ترتیب اُڑان بھرتے ہوئے بالٹک کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جب کہ کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد سے جہاز آٹو موڈ پر تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پرائیوٹ طیارے نے جنوبی اسپین سے…