ایشیاکپ: سپر فور مرحلے میں پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا

 دبئی: ایشیاکپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی۔ پاکستان کو ایشیاکپ کے اپنے پہلے میچ میں بھارت کے ہاتھوں 5 وکٹوں کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جہاں پانڈیا جارحانہ…

پاک بھارت میچ؛ حسنین یا حسن علی میں کس کو موقع ملے گا؟

 دبئی: پاکستان ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں آج بھارت کیخلاف کھیلے گا، مگر شاہنواز دھانی کی انجری کے سبب قومی ٹیم میں آج حسن علی یا محمد حسنین کو موقع ملنے کا امکان ہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم آج بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں شام 7 بجے مدمقابل…

ٹرمپ نے امریکی صدر کو دشمن قرار دے دیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن ریاست کے دشمن ہیں۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ پر ایف بی آئی کے 8 اگست کے چھاپے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوینیا میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

پاکستان میں سیلاب سے تباہی، سری لنکا کے صدر کا افسوس کا اظہار

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ( PM Shehbaz Sharif ) اور سری لنکا ( Sri Lanka ) کے صدر ( Ranil Wickremesinghe ) رانیل وکرما سنگھے کے درمیان ہفتہ 4 ستمبر کو ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب ( Flood 2022 )…

سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو خصوصی مراعات کا پیکیج دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طالب علموں کیلئے خصوصی مراعات پیکیج دینے کی تیاری کا حکم دیدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ طلباء کے لیے فیسوں کی معافی، انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ طلباءکے لئے خصوصی…

لاہور؛ دوستوں کے درمیان جھگڑے میں فائرنگ، دوست قتل

 لاہور: صوبائی دارالحکومت کے علاقے کینٹ میں دوستوں کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک دوست جاں بحق ہوگیا۔ جھگڑے کے دوران چلنے والی ایک گولی راہ گیر کو بھی لگی، جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے،…

جماعت اسلامی کی کراچی میں فوری بلدیاتی انتخابات کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جماعت اسلامی کی بلاتاخیر بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری سندھ اور محکمہ موسمیات کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے…

اہل پاکستان اور کشمیری علی گیلانی کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں، شہباز شریف

 اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اہل پاکستان اور تمام کشمیری سید علی گیلانی کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آزادیٔ کشمیر کی علامت  سید علی گیلانی کی پہلی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ  …

ریلوے کا پہلے مرحلے میں صرف مال بردار ٹرین چلانے کا فیصلہ

 لاہور: سیلاب کے باعث ٹرین آپریشن تاحال بند ہے، جس کی بحالی سے قبل ریلوے نے پہلے مرحلے میں صرف مال بردار ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق حکام نے عالمی سطح پر ملنے والی امداد ملک بھر کے تمام شہروں تک پہنچانے کے لیے…