وزیراعظم کو خط نہ لکھنے پر عمران خان وزیرخزانہ پنجاب سے ناراض
وزیراعظم شہبازشریف کو خط نہ لکھنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان وزیرخزانہ پنجاب محسن لغاری سے ناراض ہوگئے ہیں۔
دو روز قبل سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اور صوبائی وزرائے خزانہ کی ایک آڈیو لیک ہوئی تھی، جس میں شوکت ترین نےعمران…
