پاکستانی گلوکارعلی سیٹھی کا نام ٹائم میگزین کے ’100 نیکسٹ‘میں شامل
لاہور: معروف پاکستانی گلوکار علی سیٹھی کا نام امریکی جریدے ٹائم میگزین کی سالانہ ’100 نیکسٹ‘ فہرست میں شامل ہوگیا۔
امریکی جریدے ٹائم میگزین کی جانب سے ’100 نیکسٹ‘ فہرست جاری کی گئی ہے جس میں دنیا بھر کی 100 بہترین شخصیات کو شامل کیا گیا…
