بھارت نے مسلم تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی لگادی

بھارتی حکومت نے مختلف مقامات پر چھاپوں اور سینکڑوں مسلم رہنماؤں کی گرفتاریوں کے بعد معروف مسلم تنظیم ’پاپولر فرنٹ آف انڈیا‘ (پی ایف آئی) اور اس سے وابستہ دیگر اداروں پر 5 برس کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔ مودی حکومت نے چند روز قبل سے…

روس سے جرمنی گیس پائپ لائنوں میں لیک کا واقعہ تخریب کاری قرار

یورپی یونین کے سربراہ جوزپ بوریل نے روس اور جرمنی میں دو گیس پائپ لائنوں میں لیک کو جان بوجھ کر کیا گیا عمل قرار دیا ہے۔ بدھ کو ایک بیان میں جوزپ بوریل کا کہنا تھا کہ یورپ میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے میں جان بوجھ کر کوئی خلل ڈالنا…

قائم مقام پاکستانی سفیر اسد عباس کا افغان نائب وزیرخارجہ کے بيان پر ردعمل

کابل میں قائم مقام پاکستانی سفیر اسد عباس نے افغان نائب وزیر خارجہ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کے بیان پر تنقید کے ردعمل میں میں کہا ہے کہ پاک افغان دو طرفہ تعلقات کو صرف ایک تقریر کے تناظر میں نہ دیکھا جائے۔ کابل میں قائم مقام…

ایٹمی ملک کے وزیراعظم ہاؤس کی گفتگو تین لاکھ ڈالر میں ڈارک ویب پر دستیاب ہے، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایٹمی ملک کے وزیراعظم ہاؤس کی گفتگو ساڑھے تین لاکھ ڈالر میں ڈارک ویب پر دستیاب ہے، وزیراعظم آفس محفوظ نہیں تو پھر کون سی جگہ محفوظ ہے۔ پنڈدادن خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے…

وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک ہونا باعث تشویش ہے، مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیکس ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اس سے سختی سے نمٹنا ہوگا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل…

سیاسی لڑائی طویل ہوئی تو غریب کے حالات اور گھمبیر ہوجائیں گے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاسی لڑائی طویل ہوئی توغریب کے حالات اور گھمبیر ہوجائیں گے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ اسرائیل سےتعلقات اور بھارت سے تجارت کی مثال شہباز شریف کی آڈیولیک میں سامنے…

آڈیو لیک سے واضح ہوگیا مریم کے داماد نے بھی پیسے بنائے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مہنگائی کم کرنے نہیں بلکہ پیسہ بنانے کیلیے اقتدار میں آئی، آڈیو لیک سے واضح ہوگیا کہ مریم نواز کے داماد نے بھی پیسے بنائے۔ کرک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا…

یو اے ای کی سیلاب زدگان کیلیے آرمی چیف کو 60 کروڑ روپے کی امداد

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے دبئی پورٹ ورلڈ کے چیئرمین شیخ احمد سلطان بن سلیم نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں تباہ کن سیلاب کے تناظر میں امدادی کوششوں اور متاثرین کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شیخ سلطان…

پرویز خٹک نے 3 دنوں میں حکومت گرنے کی پیشگوئی کردی

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے تین دنوں میں حکومت گرنے کی پیشگوئی کردی۔ نوشہرہ کے علاقے میں جہانگیرہ ڈھیری سماجی شخصیت ان کے بیٹوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے خطاب کرتے…