ذاتی معاملات کو سرکس بنانا نہیں چاہتی، طوبٰی انور

مرحوم اینکر پرسن اور سیاستدان عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ میں نہیں چاہتی کہ ذاتی معاملات کو سرکس بناؤں۔ بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں طوبیٰ عامر نے کہا کہ وہ 18 سال کی عمر سے میڈیا سے وابستہ ہیں اور عامر…

سارہ علی خان کس بھارتی کرکٹر کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی ہیں؟

بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان کیا خود سے 4 سال چھوٹے کرکٹر کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی ہیں؟ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 27 سالہ سارہ علی خان کو ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں 23 سالہ کرکٹر شبمن گل کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔…

گول کرنے کی کوشش میں رونالڈو زخمی ہو گئے

یوئیفا نیشنز لیگ میں گول کرنے کی کوشش کے دوران پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو زخمی ہو گئے، ناک سے خون بہنے کے باعث انہیں گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔ رپورٹس کے مطابق یوئیفا نیشنز لیگ میں جمہوریہ چیک کے خلاف میچ میں کرسٹیانو…

بابر کو کوہلی سے بڑا اعزاز چھیننے کیلئے آج کتنے رنز بنانا ہوں گے؟

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی سے  ایک اور اہم  اعزاز  چھیننے کے قریب ہیں۔ گزشتہ برس احمد آباد میں انگلینڈ کے خلاف ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویرات کوہلی نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کے 87 ویں میچ میں 3 ہزار ٹی ٹوئنٹی…

باخبر معاشرے اپنے فرائض اور دیگر کے حقوق سے بہتر انداز سے آگاہ ہوتے ہیں ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا قومی یوم اخبار بینی کے موقع پر پیغام ۔ آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کی جانب سے اس دن کو منانے کا اقدام خوش آئند ہے ۔ وزیراعلیٰ صحافت کو ملک اور معاشرے کا چوتھا ستون تصور کیا جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ جو…

ایران کی روس کو ڈرون کی فراہمی، یوکرین کا تہران سے تعلقات محدود کرنے کا اعلان

ایران کی جانب سے روس کو ڈرون کی مبینہ فراہمی کے ردِ عمل میں یوکرین نے ایران سے تعلقات محدود کرنے کا اعلان کردیا۔  یوکرینی وزارت خارجہ کے مطابق غیردوستانہ اقدام پر ایرانی سفیر کی ایکریڈیشن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ…

کینیڈا کے مشرقی ساحل پر شدید طوفان سے تباہی، بحالی کیلئے طویل عرصہ درکار

کینیڈا کے مشرقی ساحل سے ٹکرانے والے طاقتور طوفان ’فیونا‘ نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا دی۔ طوفان کے بعد حکام کی توجہ بڑے پیمانے پر صفائی ستھرائی کی کوششوں، نقصانات کا تخمینہ لگانے اور بجلی اور ٹیلی کام سروسز کی بحالی پر مرکوز ہوگئی ہے،…

بھارت میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا؛ ہلاکتوں اور نئے کیسز میں اضافہ

 بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی جب کہ 4 ہزار 777 نئے کیسز سامنے آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت کا دعویٰ ہے کہ ملک میں کورونا پر قابو پالیا گیا ہے اور وزیراعظم نریندر مودی اسے اپنی…

کنگسٹن: ایک پراسرار امریکی فرقہ جس میں عورتوں کا مقصد صرف بچے پیدا کرنا ہے

بلیکلن 16 سال کی تھیں جب 2020 میں ان کو اپنے کزن ٹریوس سے زبردستی شادی کرنے پر مجبور کیا گیا۔ وہ کچھ ہی عرصے بعد حاملہ ہو چکی تھیں۔ ان کو اپنی زندگی سے متعلق کوئی فیصلہ خود کرنے کا اختیار نہیں رہا تھا۔ ان کی زندگی کا مقصد صرف ’پاک…

میرا قتل کروا کر مذہبی جنونیت کا رنگ دینے کا منصوبہ بناہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ 4 لوگوں میں مجھے مروانے کا منصوبہ بنایا ہے ان کی کوشش کے ہے کہ عمران خان پر کوئی بھی واردات ہو تو کہیں گے کہ مذہبی جنونی نے کردیا۔ یہ کہیں گے دینی انتہا پسند نے عمران خان کو مار دیا۔…