روس کا پناہ کی تلاش میں جانے والے یوکرینی قافلے پر میزائل حملہ؛ 25 افراد ہلاک
ماسکو: روسی فوج کے زیر تسلط علاقوں سے محفوظ مقام پر جانے والے یوکرینی عوام کے قافلے پر میزائل حملے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے علیحدگی پسندوں کی مدد سے یوکرین کے چار علاقوں کھیرسن،…
