وزیراعظم کے داماد کی ضمانت میں توسیع، حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور
لاہور(ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی جب کہ حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔
دریں اثنا احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں…
