جاوید اختر کے بیان سے پاکستانیوں کے جذبات مجروح ہوئے، علی ظفر
لاہور: نامور پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ جاوید اختر کے متنازعہ بیان سے ہم پاکستانیوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔
علی ظفر نے انسٹاگرام پر اسٹوری میں لکھا کہ کوئی شخص اپنے ملک کے خلاف بیان کو برداشت نہیں کرسکتا ہے۔
انہوں…
