بھارتی فوج کی معصوم کشمیری چرواہوں پر بلااشتعال فائرنگ،1 شہید ، 2 زخمی
راولپنڈی پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی فوج نے ستوال سیکٹر میں معصوم کشمیری چرواہوں پر بلااشتعال فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں1 شہری شہید اور2 زخمی ہو گئے ہیں ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے آج…
