پی آئی اے کا حج آپریشن مکمل،61461 حجاج کرام کووطن واپس پہنچایا گیا
کراچی: پی آئی اے کا 21مئی کو شروع ہونے والا حج آپریشن 2اگست کی شب مکمل ہوگیا، حج پروازوں سے 61461 حجاج کرام مقدس فریضے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن کا قبل ازحج آپریشن 21مئی کو شروع…
